فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان کاروبار اور تعلیم کےلئےسود کے بغیر قرضہ حاصل کریں
اگر آپ پاکستان میں رہتے ہیں تو کاروبار شروع کرنے اور اپنے بچوں کی تعلیم کوجاری رکھنے کے لئے قرضہ لیںفروق قرضے حسنہ فاونڈیشن پاکستان بلکل سود کے بغیر قرضے حسنہ دینے والا ادارہ ہےپورے پاکستان سے مرد خواتین قرضے حسنہ کے لئے اپلائی کر سکتے ہیںفاروق قرضے حسنہ کے مقاصدجو والدین اپنے بچوں کی تعلیم جاری رکھنا چاہتے ہیں اور سرکاری سکولوں کالجوں اور یونیورسٹی کی فیس ادا نہیں کر پاتے وہ قرضے حسنہ حاصل کر سکتے ہیںاس فاونڈیشن کے 7 بڑے مقاصد ہیںنمبر ایکفاروق قرضے حسنہ ایک نان پرفٹیبل فاونڈیشن ہے جو تعلیمی حصول کے لئے پاکستان میں سود کے بغیر قرضہ فراہم کرتی ہے اس کا مقصد پاکستان میں ابتدائی تعلیم سے اعلی تعلیم تک قرضہ فراہم کرنا ہےنمبر دواگر اعلی تعلیم کے لئے آپ کو قرضے حسنہ کی ضرورت ہے تو آپ فاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن ویب سائٹ یا ای میل کے ذریعے رابطہ کر سکتے ہیںنمبر تینیہ قرضہ صرف ان طلبہ اور طالبات کے لئے ہے جو سرکاری سکولوں اور کالجوں اور یونیورسٹیوں میں تعلیم حاصل کر رہے ہیں جو اپنی فیس ادا نہیں کر پاتےنمبر چارقرضہ دینے کا مقصد آپ کو تعلیم مکمل کرنے میں مدد فراہم کرنا ہے یہ قرضہ آپ نے اپنی تعلیم مکمل کر کے یا روگار ملنے پر اپنی سہولت کے مطابق ماہانہ قسط کے ساتھ واپس کرنا ہےنمبر پانچقرضے حسنہ کے لئے ان امیدواروں کو ترجیح دی جائے گی جو حافظ قران ہوں یا قران پاک حفظ کر رہے ہوںنوٹیہ قرضہ براہ راست آپ کے تعلیم اداروں کو جمع کرایا جائے گا جس کی اطلاع آپ کو دے دی جائے گینمبر چھقرضے کی منظوری کے بعد امیدوار فارم پر کر کے جمع کروائے گا فارم میں اپنے سکول یا کالج یونیورسٹی کا نام لکھے گافاروق قرضے حسنہ فاونڈیشن کی طرف سے یہ رقم براہ راوست آپ کے کالج یا یونیورسٹی میں جمع کروائی جائے گی جس کی اطلاع آپ کو دی جائے گینمبر ساتفاروق قرضے حسنہ چھوٹے کاروبارکے لئے لوگوں کو قرضہ فراہم کرتی ہےقرضے حسنہ کے لئے اپلائی کرنے کا طریقہجو امیدوار کاروبار شروع کرنے یا تعلیم کے لئے قرضہ لینا چاہتے ہیںوہ نیچے دئیے گے نمبر پر رابطہ کریں یا اپنی مکمل انفارمیشن یعنی جس کام کے لئے آپ قرضہ لینا چاہتے ہیں اس کی مکمل انفارمیشن نیچے دی گئی ای میل پر بھیج دیںجاوید USA 631-328-1786عثمان USA 347- 615- 0521ای میل www.FarooqFoundationHQ@gmail.co
Post a Comment
0 Comments